زمین پھٹی نہ آسمان گرا، کراچی میں قیامت ٹوٹ پڑی

Jun 07, 2023 | 16:56:PM
 زمین پھٹی نہ آسمان گرا، کراچی میں قیامت ٹوٹ پڑی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(شاہ زیب) کراچی کے بلدیہ ٹاؤن گلشن غازی میں یوسف نامی شخص اپنے سوتیلے بیٹے زبیب اللہ کی فائرنگ سے قتل ہو گیا۔

پولیس کے مطابق مقتول یوسف کو اس کے سوتیلے بیٹے زبیب اللہ نے فائرنگ کر کے قتل کیا، ملزم اپنے سوتیلے والد کو قتل کرنے کے بعد موقع سے فرار ہو گیا، ملزم زبیب اللہ کی والدہ نے پہلے شوہر سے طلاق لینے کےبعد مقتول یوسف سے شادی کی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: عارف والا :حواء کی بیٹی انسانی درندگی کا شکار ہوگئی

پولیس کا مزید کہنا ہےکہ ملزم سہراب گوٹھ الاصف اسکوائر کا رہائشی ہے جبکہ اس کا آبائی تعلق باجوڑ سے ہے، مفرور ملزم زبیب اللہ نے والدہ سے ملاقات کےبعد گھر کے باہر سوتیلے باپ پر فائرنگ کی ۔