دلیپ کمار کی پشاور میں غائبانہ نماز جنازہ ادا

Jul 07, 2021 | 13:16:PM
دلیپ کمار کی پشاور میں غائبانہ نماز جنازہ ادا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)بالی وڈ کے معروف اداکاردلیپ کمارکی غائبانہ نماز جنازہ ان کے آبائی شہر پشاور میں ادا کردی گئی۔

تفصیلات کے مطابق یوسف خان المعروف دلیپ کمار کی غائبانہ نماز جنازہ پشاور میں ادا  کی گئی۔

بالی ووڈ کے معروف اداکار دیپ کمار کی غائبانہ نماز جنازہ پشاور میں   ان کے آبائی گھر میں ادا کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں:      صدر پاکستان، وزیر اعظم ،وزیر اعلیٰ،وزیر اطلاعات، شاہد آفریدی کا دلیپ کمار کی وفات پراظہار تعزیت