وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیا پر یادگار تصویر شیئر کردی

Jul 07, 2021 | 01:14:AM
وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیا پر یادگار تصویر شیئر کردی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیا پر یادگار تصویر شیئر کردی۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پروزیراعظم عمران خان نے تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ میرے کزن کی شادی کی یادگار تصویر جب میں 7 سال کا تھا،ان کاکہناتھا کہ میری والدہ کے اکلوتے بھائی احمد رضا خان میرے پیچھے کھڑے ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Imran Khan (@imrankhan.pti)

وزیراعظم کی سوشل میڈیا شیئر کی جانے والی تصویر کو ہزاروں لوگ لائکس کر چکے ہیں اور خوب سراہا جا رہا ہے۔ایک صارف عاصمہ کاکہنا ہے ہم خوش نصیب ہیں جو ہمیں آپ جیسالیڈر ملا.
حبیبہ کاکہنا ہے ماشا اللہ میرے عظیم رہنما.ایک اور صارف کاکہنا ہے آپ کو کس کی نظر نہ لگے۔

یہ بھی پڑھیں: اس پا کستانی اداکارہ بچی کے آج لاکھوں مداح۔۔ کون ہے یہ؟