پنجاب کے فرحان علی نے جونیئر انڈر 17 قومی سنوکر چیمپین شپ جیت لی

Jan 07, 2026 | 19:30:PM
  پنجاب کے فرحان علی نے جونیئر انڈر 17 قومی سنوکر چیمپین شپ جیت لی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 ںیوز )جونیئر انڈر 17 قومی سنوکر چیمپین شپ سے متعلق فیصلہ ہوگیا،  پنجاب کے فرحان علی نے اسلام آباد کے دانیال شہزاد کو 0-4 سے مات  دے کر تیسری جونیئر انڈر 17 قومی اسنوکر چیمپین شپ جیت لی۔

  جہانگیر خان سپورٹس کمپلیکس پر سیمی فائنل میں پنجاب کے موسی تنویر  اور ایم کاشان کو ناکامی اٹھانی پڑی، دریں اثنا جمعرات سے قومی انڈر 21 اسنوکر چیمپین شپ کا آغاز ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں :کل زمین کی گردش کا عالمی دن منایا جارہا ہے: ترجمان سپارکو