سونا پھر مہنگا، فی تولہ قیمت کہاں پہنچ گئی؟ پریشان کن خبر

Jan 07, 2023 | 18:02:PM
ڈالر، سونے کی قیمتیں، کنٹرول سے باہر، فی تولہ قیمت، ایک لاکھ 85ہزار،
کیپشن: سونا، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)ڈالر کے بعد سونے کی قیمتیں بھی کنٹرول سے باہر، فی تولہ قیمت ایک لاکھ 85 ہزار سے بھی بڑھ گئی۔
تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا 28 ڈالر مہنگاہوکر 1867 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا ، عالمی منڈی کے اثرات ملکی سطح پر بھی نمودار ہوئے جس کے باعث ایک تولہ سونا 1600 روپے مہنگا ہوگیا ،ایک تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 85 ہزار 300 روپے پر پہنچ گیا جبکہ دس گرام سونا 1372 روپے اضافے سے 1 لاکھ 58 ہزار 865 روپے پر پہنچ گیا ،دوسری جانب ایک تولہ چاندی کی قیمت 30 روپے کمی سے 2070 روپے پر آگئی۔

یہ بھی پڑھیں: اداکارہ مہوش حیات نے سکیورٹی گارڈز رکھ لئے