وفاقی حکومت کا ایف آئی اے میں نئی بھرتیاں کرنے کا فیصلہ 

Feb 07, 2021 | 22:38:PM
وفاقی حکومت کا ایف آئی اے میں نئی بھرتیاں کرنے کا فیصلہ 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)وفاقی حکومت نے ایف آئی اے میں نئی بھرتیاں کرنے کا فیصلہ کرلیا ،وزیر اعظم عمران خان نے نئی بھرتیوں کی منظوری دے دی ۔
تفصیلات کے مطابق ابتدائی طور پر 671 خالی اسامیوں پر بھرتیاں کی جائیں گی ،وفاقی وزرات داخلہ نے ڈی جی ایف آئی اے کو نئی بھرتیاں کرنے کی ہدایت کردی۔