خاندانی محفلوں میں انجوائے کرنا چاہئے۔ فواد چودھری کی مریم اور حمزہ کے گانے کی تعریف

Dec 07, 2021 | 20:40:PM
وزیراطلاعات۔مریم۔حمزہ۔گانا۔تعریف
کیپشن: فوادچودھری (فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (نیوز ایجنسی)وزیر اطلاعات نے مریم نواز اور حمزہ شہباز کی جانب سے جنید صفدر کی شادی کی تقریب میں گیت گانے کی تعریف کی۔
 میڈیا سے گفتگو میں ایک سوال کے جواب میں فواد چودھری نے کہا کہ مریم نواز اور حمزہ شہباز نے اچھا گایا، اچھی بات ہے خاندانی محفلوں میں انجوائے کرنا چاہئے، ہمارا ن لیگ کی قیادت سے سیاسی اختلاف ہے، ہمارا اعتراض یہ ہے کہ ہمارے پیسوں سے شادیاں نہ کریں۔
 یہ بھی پڑھیں۔فخر یا شرم۔۔بھارت معاشی اور سماجی طور پر تباہی کے دہانہ پر ۔۔تہلکہ خیز رپورٹ جاری