شمالی وزیرستان میں خودکش دھماکہ، راہ گیر میاں بیوی جاں بحق

Aug 07, 2023 | 12:06:PM
شمالی وزیرستان میں خودکش دھماکہ، راہ گیر میاں بیوی جاں بحق
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک)شمالی وزیرستان میں غلام خان کے علاقے سیدگی میں خودکش دھماکہ ہوگیا۔

ڈی پی او کے مطابق  دھماکے سے راہ گیر میاں بیوی جاں بحق ہو گئے،دھماکہ بم ڈسپوزل اسکواڈ کی گاڑی کے قریب ہوا۔

ڈی پی او کا کہنا ہے کہ دھماکے کے بعد سکیورٹی فورسز نے سے علاقے کا محاصرہ کر لیا ہے۔
 یہ بھی پڑھیں:  عمران خان کیا چاہتے تھے؟، پرویز خٹک نے آخر کار اہم بات سے پردہ اٹھا دیا