ٹو کیو اولمپکس میں ترک والی بال کھلاڑی زہرہ گونیش کی خو بصو رتی کے چر چے

Aug 07, 2021 | 18:53:PM
ٹو کیو اولمپکس میں ترک والی بال کھلاڑی زہرہ گونیش کی خو بصو رتی کے چر چے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹر نگ ڈیسک) ترک والی بال کھلاڑی زہرہ گونیش ٹو کیو  اولمپکس میں اپنی خو بصو رتی کے باعث چھا گئیں وہ اپنی ٹیم کو جیت تو نہ دلاسکیں لیکن انہوں نے دنیا بھر میں پرستاروں کے دل جیت لیے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق  زہرہ گونیش  کا نام ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بھی  بن چکا ہے۔ان کے کھیل کے ساتھ ساتھ  قدرتی حس کے بھی چرچے ہیں۔ انہیں سوشل میڈیا پر شادی کے پیغامات بھی دیے جارہے ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Zehra Gunes (@zehragns18)

یا د رہے کہ 22 سالہ زہرہ نے 2018 میں پہلی مرتبہ ترکی کی طرف سے بین الاقوامی والی بال میچ کھیلا تھا۔

View this post on Instagram

A post shared by Zehra Gunes (@zehragns18)

زہرہ گونیش سوشل میڈیا پر بہت متحرک ہیں اور ان کے  انسٹاگرام پر  10 لاکھ سے زائدفا لوورز بھی  ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Zehra Gunes (@zehragns18)

یہ بھی پڑھیں:میں تے میرا دلبر جا نی۔۔عا ئزہ خا ن کا میڈم نور جہاں کو ان کا مشہور گانا گاکر خراج تحسین