نماز نہ پڑھنے کے بہانے بنانیوالوں کیلئے ہارون قدوانی کا پیغام

Apr 07, 2023 | 13:19:PM
  پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکاراور گلوکار ہارون کدوانی نے ویڈیو شئیر کی ہے جس میں نماز نہ پڑھنے کے بہانے پر  پیغام ہے۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)  پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکاراور گلوکار ہارون قدوانی نے ویڈیو شئیر کی ہے جس میں نماز نہ پڑھنے کے بہانے پر  پیغام ہے۔

ہارون قدوانی نے مائیکروبلاگنگ سائٹ انسٹاگرام پر پوری دنیا میں مسلمانوں کو درپیش مشکلات پر نماز نہ پڑھنے کے بہانے پر پیغام شیئر کیا ہے۔

یہ ویڈیو مسلمانوں کو درپیش مشکلات کے بارے میں نہیں ہے بلکہ اس کے بارے میں ہے کہ وہ اس حالت میں بھی ہیں لیکن وہ نماز پڑھ رہے ہیں اس لیے نماز کے لیے کوئی عذر نہیں ہے۔ 

واضح رہے کہ ہارون قدوانی اور کنزہ ہاشمی نے روپوش میں سامعین کے زبردست ردعمل کی وجہ سے تعریفیں حاصل کیں۔ یوٹیوب پر ٹیلی فلم روپوش صرف تین دنوں میں نمبر ون ٹرینڈنگ کامیابی حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی ٹیلی فلم بن گئی ہے جس نے سب سے تیزی سے 10 ملین ویوز حاصل کیے ہیں۔