ڈالر کی قیمت میں کتنا اضافہ ہوا ۔۔ جانیے

Sep 06, 2021 | 16:26:PM
ڈالر کی قیمت میں کتنا اضافہ ہوا ۔۔ جانیے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

      (24 نیوز) انٹر بینک کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 32 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

 فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 166.91 سے بڑھ کر 167.23 روپے پر بند ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:طالبان کا آرایس ایس سے موزانہ کرنے پر بی جے پی کی جاوید اختر کو بڑی دھمکی