سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

Oct 06, 2025 | 22:40:PM
 سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) خیبر پختونخوا کے علاقے سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے  جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

 زلزلے کی شدت 3.4 ریکارڈ کی گئی،زلزلے کی زیر زمین گہرائی 13 کلو میٹر تھی،زلزلے کا مرکز مینگورہ شہر کا پہاڑی علاقہ تھا۔

زلزلے سے تاحال کسی جانی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں :  خاران میں مسلح افراد نے جوڈیشل کمپلیکس پر حملہ کرکے ریکارڈ کو جلا دیا