’ ہو رہاہے، نہیں ہورہا نا ،اس کے ابا نہیں مان رہے‘ ویڈیو وائرل

Oct 06, 2021 | 08:46:AM
پی سی بی ،ویڈیو، شائقین، پسند
کیپشن: ‘ہورہا ہےویڈیو کی فوٹو’
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)’ ہو رہاہے، نہیں ہورہا نا ،اس کے ابا نہیں مان رہے‘یہ مکالمہ ان دنوں شائقین کرکٹ میں بہت مشہور ہورہا ہے۔ اس کی ویڈیو بہت وائرل ہو رہی ہے  اور لوگ اس کو کافی پسند کر رہے ہیں۔  

پاکستان کرکٹ بورڈ کے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ سے نیشنل ٹی ٹوینٹی کپ کے سلسلہ میں ایک اشتہار کی ویڈیو  جاری کی گئی ہے۔ اس ویڈیو  میں کالےعلم کرنے والی عورت اور ایک نوجوان کے درمیان دلچسپ مکالمہ دکھایا گیا ۔ کھیلوں کے فروغ میں ناظرین کی دلچسپی پیدا کرنے کیلئے یہ منفرد اشتہار لوگوں کی بڑی تعداد  پسند کر رہی ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں: کورونا مزید39افراد کی جان لے گیا،3079مریضوں کی حالت تشویشناک