آئی سی سی پلیئرز آف دی منتھ کیلئے نامزدگیوں کااعلان

Nov 06, 2025 | 16:03:PM
آئی سی سی پلیئرز آف دی منتھ کیلئے نامزدگیوں کااعلان
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اکتوبر کے مہینے کے لیے پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا۔
پاکستان کے نعمان علی بھی جنوبی افریقہ کے خلاف شاندارپرفارمنس پرآئی سی سی پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کے لیے نامزد کیے گئے ہیں۔
جنوبی افریقہ کے سینوران متھوسامے اور افغانستان کے راشد خان بھی آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کے لیے نامزد ہوئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:نیو یار ک سٹی کے نئے میئر ظہران ممدانی رمیز راجہ کے مداح، پاکستانی کمنٹیٹرکی لائنز دہرا دیں
اس کے علاوہ آئی سی سی نے اکتوبر کے مہینے کے لیے ویمن پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کی نامزدگیوں کا بھی اعلان کیا ہے جس میں جنوبی افریقہ کی کپتان لورا وولورٹ آئی سی سی ویمنز پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کے لیے نامزد ہوئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:نیو یار ک سٹی کے نئے میئر ظہران ممدانی رمیز راجہ کے مداح، پاکستانی کمنٹیٹرکی لائنز دہرا دیں
بھارت کی سمرتھی مندھانہ اور آسٹریلیا کی ایشلے گارڈنر کو بھی ایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔