سونے کے خریداروں کیلئے بری خبر۔۔۔فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا

Nov 06, 2021 | 19:11:PM
مسلسل گراوٹ، دوسرے روز بھی بڑا اضافہ
کیپشن: سونا مہنگا، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)سونے کی قیمت میں مسلسل گراوٹ کے بعد دوسرے روز بھی بڑا اضافہ ہو گیا، آج سونا 2800 روپے فی تولہ مہنگا ہو گیا۔
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 2800 روپے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 23 ہزار روپے ہوگئی ہے۔دس گرام سونے کی قدر 2401 روپے اضافے سے 105453 روپے ہے۔ عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قدر 26 ڈالراضافے سے 1818 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کیا کرس گیل نے کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا؟؟ اہم خبر سامنے آگئی