چھتو چھنڈ کے پکوڑے پکائیے اور کھائیے،شر میلا فاروقی کی دلچسپ ویڈیو  شیئر

Nov 06, 2021 | 15:05:PM
شر میلا فا روقی،پکوڑے،ویڈیو واءرل
کیپشن: شرمیلا فا روقی پکوڑے بنا تے ہوءے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹر نگ ڈیسک)شرمیلا فاروقی پیپلز پا رٹی کی بہت ہی فعال رہنما ہیں۔وہ ان دنوں سندھ کے مختلف شہروں کی سیر کو نکلی ہوئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ان شہروں کی سیر کے دوران شر میلا فاروقی مختلف تصاویر اور ویڈیوز  بھی شیئر کر رہی ہیں ۔ انہوں نے ٹھٹھہ شہر سے تقریبا پانچ کلومیٹر دور چھتو چنڈ کی ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔

اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شر میلا فا رو قی کسی عام سی دکا ن پر کھڑی  پکوڑے تلتے ہوئے دکھائی دے رہی ہیں۔ اس دلچسپ ویڈیو  کو شیئر کرتے ہوئےانہوں نے لکھا کہ ’چھتو چھنڈ کے پکوڑے پکائیے اور کھائیے۔

یہ بھی پڑھیں:بیو ی سے طلاق کی خبریں۔۔ڈا کٹر عا مر لیاقت نے اہم ویڈیو شیئر کردی