ٹی ٹو نٹی ورلڈ کپ، آج آسٹریلیا کاویسٹ انڈیز ، انگلینڈ کاجنوبی افریقہ سےمیچ ہو گا

Nov 06, 2021 | 09:51:AM
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ،انگلینڈ،میچز،سیمی فا ءنل
کیپشن: ٹی ٹو نٹی ور لڈ کپ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ میں آج 2 میچ کھیلے جائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق دوپہر 3 بجے آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان مقابلہ ہوگا جبکہ رات 7 بجے انگلینڈ اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں مد مقا بل ہو نگی۔گروپ ون میں آج آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کا گراؤنڈ میں تو مقابلہ نہیں تاہم دونوں ٹیموں میں سے ایک کے سیمی فائنل میں جانے کا انحصار آج ہونے والے میچز پر ہے۔

 پوائنٹس ٹیبل پر گروپ ون میں انگلینڈ پہلے، آسٹریلیا دوسرے اور جنوبی افریقا تیسرے نمبر پر موجود ہے۔ جبکہ اس گروپ میں شامل سری لنکا، ویسٹ انڈیز اور بنگلادیش سیمی فائنل سے آءوٹ ہوچکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:دودھ کی قیمت میں فی لیٹر 10روپے کا اضافہ