عاصم اظہر کا نارویجن گلوکارہ کے ساتھ نیا گانا ریلیز

May 06, 2023 | 12:46:PM
 گلوکار عاصم اظہر کا ناورے کی گلوکارہ ایسٹرڈ ایس کے ساتھ اپنا پہلا گانا
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) گلوکار عاصم اظہر کا ناورے کی گلوکارہ ایسٹرڈ ایس کے ساتھ اپنا پہلا گانا "ڈارکسٹ آور"  ریلیز کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ ہفتے  پاکستانی گلوکار عاصم اظہر  اور نارویجن گلوکارہ و نغمہ نگار ایسٹرڈ ایس نے یہ خبرسوشل میڈیا پر شیئر کی تھی کہ وہ ایک ساتھ اپنا پہلا گلوبل اشتراک کرنے جارہے ہیں۔ یہ عاصم اظہر کا کسی بھی بین الاقوامی فنکار کے ساتھ پہلا اشتراک تھا۔ 

View this post on Instagram

A post shared by Asim Azhar (@asimazhar)

 دونوں گلوکاروں کی جانب سے نیا گانا جاری ہونے کی خبر انسٹاگرام اور ٹوئٹراور یوٹیوب پر شئیر کی گئی۔

View this post on Instagram

A post shared by Asim Azhar (@asimazhar)

مزید پڑھیں:  شاہ چارلس سوم کی تاج پوشی پر فن کا مظاہرہ کرنیوالی واحد پاکستانی فنکارہ کون ہیں؟

گانا ریلیز ہونے کے بعد گلوکاروں کو مداحوں کی جانب سے اسے کافی پسند کیا جارہا ہے۔ عاصم اظہر نے اردو جبکہ ایسٹرڈ ایس نے انگریزی میں گانے گایا ہے۔