کوئٹہ ؛خاتون ڈاکٹر پر تیزاب پھینکنے کے مقدمے میں مطلوب ملزم ہلاک

Jun 06, 2026 | 16:29:PM
کوئٹہ ؛خاتون ڈاکٹر پر تیزاب پھینکنے کے مقدمے میں مطلوب ملزم ہلاک
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عیسیٰ ترین)کوئٹہ میں خاتون ڈاکٹر پر تیزاب پھینکنے کے مقدمے میں مطلوب ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگیا۔
 ایس ایچ اوسول لائنز جواد حیدرکے مطابق  خاتون ڈاکٹر پر تیزاب حملے میں ملوث ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ہوا۔

یہ بھی پڑھیں: 35 سال پرانے مقدمے میں 85 سالہ ملزم کو 3 سال کی سزا
 ایس ایچ او سول لائنزکے مطابق مطلوب ملزم فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک ہوا۔