پہلا ون ڈےانگلینڈ کیخلاف کھیلنے کیلئے پاکستانی ٹیم کارڈف پہنچ گئی

Jul 06, 2021 | 23:18:PM
 پہلا ون ڈےانگلینڈ کیخلاف کھیلنے کیلئے پاکستانی ٹیم کارڈف پہنچ گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)انگلینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے انٹرنیشنل کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کارڈف پہنچ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم نے ڈربی میں ابتدائی ٹریننگ کے بعد بذریعہ بس کارڈف کا سفر کیا۔کارڈف پہنچنے کے بعد منگل کو پاکستانی کرکٹرز نے آرام کیا، بدھ کو قومی کرکٹرز برطانوی وقت کے مطابق صبح ساڑھے نو بجے پریکٹس سیشن کریں گے۔

یا د  رہے کہ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ایک روزہ میچ جمعرات کو کھیلا جائے گا۔جس کے لئے دونوں ٹیموں کی تیاریاں مکمل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:دیپیکا پڈوکون کی شوہر رنویر سنگھ کو سالگرہ پر حیرت انگیز مبارکباد ۔۔ویڈیو وا ئرل