راکھی ساونت اور عادل خان کی راہیں جدا، ویڈیو وائرل

Feb 06, 2023 | 23:40:PM
راکھی ساونت اور عادل خان کی راہیں جدا، ویڈیو وائرل
کیپشن: اداکارہ راکھی ساونت اور عادل خان درانی (فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)بھارتی اداکارہ راکھی ساونت نے کہاہے کہ ان کے شوہر عادل خان درانی اور انہوں نے راہیں جدا کر لی ہیں۔

بھارتی میڈیا سے بات کرتے ہوئے حال ہی میں شادی کے بندھن میں بندھنے والی اداکارہ راکھی ساونت نے انکشاف کیا ہے کہ شوہر عادل خان نے ان سے علیحدگی کر لی ہے اور اب وہ عادل خان کے ساتھ نہیں رہتیں،اداکارہ راکھی نے میڈیا  کو بتایا کہ ان کے شوہر کسی اور لڑکی کے ساتھ تعلقات میں ہیں اور اس ہی لئے وہ  الگ ہوگئے ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by @varindertchawla

خیال رہے کہ  داکارہ راکھی نے گزشتہ ماہ میڈیا پر اعلان کیا تھا کہ انہوں نے عادل خان درانی سے 7 ماہ پہلے شادی کر لی تھی تاہم اس کے کچھ دنوں بعد سے ہی ان دونوں کی علیحدگی کی افواہیں بھی پھیل گئی ہیں جن کی  راکھی نے بھی تصدیق کر دی ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by India Forums (@indiaforums)