گارڈن ٹائون میں ایم پی اے فرخ جاوید کے گھر پر پولیس کا چھاپہ،گرفتاری نہ ہو سکی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(خادم کمبوہ)گارڈن ٹاؤن میں رکن پنجاب اسمبلی فرخ جاوید موم کے گھر پولیس کاچھاپہ، پولیس وینز میں نفری فرخ جاوید مون کے گھر پہنچی ہے۔
ذرائع کے مطابق پولیس اہلکار پی ٹی آئی رکن اسمبلی فرخ جاوید مون کو گرفتار کرنے پہنچے تھے، پولیس ریڈ کے وقت فرخ جاوید مون گھر پہ موجود نہیں تھے۔
ذرائع کے مطابق پولیس رکن اسمبلی فرخ جاوید مون کو گرفتار نہ کر سکی،پاکستان تحریک انصاف پنجاب نے 9 دسمبر کو احتجاج کی کال دے رکھی ہے۔
یہ بھی پڑھیں :پی ٹی آئی کے اہم رہنماؤں کے بیرون ملک جانے پر پابندی عائد