سونے کی قیمت میں کمی

Dec 06, 2022 | 17:26:PM
سونے کی قیمت میں کمی
کیپشن: سونا
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 100 روپے کم ہوکر 1 لاکھ 63 ہزار 900 روپے ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 86 روپے کم ہوکر 1 لاکھ 40 ہزار 518 روپے ہوگئی۔

عالمی مارکٹ میں سونے کا بھاؤ 19 ڈالر کم ہوکر 1775 ڈالر فی اونس ہے۔