’’لاہور دا پاوا، اختر لاوا‘‘ کی سوشل میڈیا پر دھوم

Dec 06, 2022 | 16:03:PM
’’لاہور دا پاوا، اختر لاوا‘‘ کی سوشل میڈیا پر دھوم
کیپشن: اختر لاوا
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) ٹک ٹاکر اختر لاوا  جو اپنے پنجابی اسٹائل"لاہور دا پاوا اختر لاوا" کے لیے جانا جاتا ہےسوشل میڈیا پر ٹرینڈ کرنے لگا۔

 اختر لاوا کی سوشل میڈیا پر دلچسپ ویڈیوز وائرل ہونے کے بعد عوام کی جانب سے بھی مزے مزے کے تبصرے سامنے آنے لگے ہیں۔ کچھ لوگوں کا کہنا تھا کہ  ندا یاسر شو میں 'لاہور دا پاوا، اختر لاوا' کو اگلا مہمان بننا چاہئے ۔