میر رضا کیس میں بڑی پیشرفت،گولی کا خول مل گیا

Aug 06, 2026 | 19:32:PM
میر رضا کیس میں بڑی پیشرفت،گولی کا خول مل گیا
کیپشن: میر رضا کیس میں بڑی پیشرفت،گولی کا خول مل گیا
سورس: 24نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) کراچی میں قتل ہونے والے میر رضا کیس میں بڑی پیشرفت سامنے ہوئی ہے،گولی کا خول مل گیا۔ 

پولیس ذرائع کے مطابق لاش ملنے کے مقام کے قریب سے گولی کا خول مل گیا۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ 30بور کا خول ہے،ممکنہ طور پر میر رضا کو لگنے والی گولی کا ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں :  محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں تیز بارش کی پیشگوئی کردی