اسٹاک مارکیٹ میں تیزی،روپے نے ڈالرکوپچھاڑدیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(احسن عباسی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی ریکارڈکی گئی جبکہ روپے نے ڈالرکوپچھاڑدیا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہنڈریڈ انڈیکس میں 698 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈکیاگیاجس کے بعدہنڈریڈ انڈیکس ایک لاکھ 80 ہزار 713 کی سطح پر پہنچ گیا۔
یہ بھی پڑھیں:میٹرک کے نتائج کا اعلان؛ کتنے طلبہ پاس، کتنے فیل ہوئے؟
دوسری طرف انٹر بینک میں امریکی ڈالر 5پیسے سستا ہوگیاجس کے بعد ڈالر 277.75 روپے سے کم ہوکر 277.70 روپے پر آگیا۔