چکوال:تالاب میں2کمسن بچے ڈوب کر جاں بحق

Aug 06, 2025 | 21:18:PM
چکوال:تالاب میں2کمسن بچے ڈوب کر جاں بحق
کیپشن: چکوال:تالاب میں2کمسن بچے ڈوب کر جاں بحق
سورس: 24نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز ) چکوال کے محلہ سرپاک کے تالاب میں2کمسن بچے نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہو گئے۔ 

 ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والے بچے محمد ابراہیم ولد محمد الیاس عمر 12 سال  جبکہ محمد اویس ولد محمد یاسین 11 سال علی مسجد کے رہائشی ہیں۔

 سرپاک کے رہائشی نوجوان نے اپنی مدد آپ کے تحت ایک بچے کو تشویشناک حالت میں پانی سے نکالا جبکہ دوسرے بچے کی نعش 1122 کے تیراکوں نے نکالی۔

 یہ بھی پڑھیں: کاروبار میں تیزی سرمایہ کاروں کے حکومتی پالیسیوں پر اعتماد کی عکاسی ہے؛وزیرِ اعظم