اڈیالہ جیل میں کل بانی پی ٹی آئی سے کون  کون ملے گا، فہرست سامنے آ گئی

Aug 06, 2025 | 19:43:PM
اڈیالہ جیل میں کل بانی پی ٹی آئی سے کون  کون ملے گا، فہرست سامنے آ گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) بانی پی ٹی آئی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں کل جمعرات کو رفقا کی ملاقات کا دن ہے، جس کے لئے 6 نام جیل حکام کو بھجوا دیئے گئے۔

کوآرڈینیٹر انتظار حسین پنجوتھا نے بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں ملنے والے ملاقاتیوں کی فہرست جیل حکام کو بھجوائی ہے، ملاقات کرنے والوں میں ڈاکٹر امجد خان،  بشیر خان اور عاطف چوہدری ،فریحہ ادریس ،رجب  علی عباسی  خرم شہزاد ورک کا نام  ملاقات کرنےوالوں کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:ریتا نہ شوہر کی رہی اور نہ ہی عاشق کی۔۔ چچازاد دیور بھارتی خاتون سے زیادتی کرکے فرار