سٹاک مارکیٹ نے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے،ہنڈریڈ انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر،ڈالر بھی سستا ہو گیا

Aug 06, 2025 | 10:00:AM
سٹاک مارکیٹ نے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے،ہنڈریڈ انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر،ڈالر بھی سستا ہو گیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24 News
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(کاوش میمن،احسن عباسی)پاکستان سٹاک مارکیٹ نے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے،ہنڈریڈ انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

پاکستان سٹاک ایکسچنج میں ہنڈریڈ انڈیکس نے 1 لاکھ 44 ہزار کا ہندسہ بھی عبور کرلیا،ہنڈریڈ انڈیکس میں 1111 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد ہنڈریڈ انڈیکس 144148 کی سطح پر ٹریڈکررہاہے ۔

 یہ بھی پڑھیں:کالج کے احاطے میں یونیفارم کی خرید و فروخت پرپابندی عائد

 دوسری طرف انٹر بینک میں امریکی ڈالر 7 پیسے سستا ہوگیاجس کے بعدڈالر 282.57 روپے سے کم ہوکر 282.50 روپے کا ہو گیاہے۔