این اے 157 ضمنی انتخابات، پی ڈی ایم کا بڑا فیصلہ 

Aug 06, 2022 | 14:16:PM
این اے 157 ,ضمنی انتخابات، پی ڈی ایم,پیپلز پارٹی , ن لیگ , عمران خان
کیپشن: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)این اے 157 ضمنی انتخابات کے حوالےسے پی ڈی ایم  نے پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

ذرائع کے مطابق ن لیگ  پیپلز پارٹی کے مقابلے میں امیدوار نہیں کھڑا کرے گی ،پیپلز پارٹی کے علی موسی گیلانی کا مقابلہ عمران خان سے یا شاہ محمود قریشی کی بیٹی مہر بانو سے متوقع ہے۔

دوسری جانب ن لیگ کے امیدوار کو وزیراعظم نے الیکشن نہ لڑنے پر بڑا عہدہ دیدیا ،لیگی امیدوار عبدالغفار ڈوگر کو وفاقی کابینہ میں معاون خصوصی برائے وزیراعظم تعینات کر دیا گیا  اس کے علاوہ عبدالغفار ڈوگر کو پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کی ہدایات بھی جاری کردی گئی۔

یہ بھی پڑھیں:   پرویز الٰہی کو ایک اور بڑا دھچکا،اہم رہنما نے ساتھ چھوڑ دیا