بینزیما کی ہیٹرک، ریال میڈرڈ نے بارسلونا کو شکست دے دی

Apr 06, 2023 | 11:49:AM
بینزیما کی ہیٹرک، ریال میڈرڈ نے بارسلونا کو شکست دے دی
کیپشن: اسپیش کپ کے فائنل میں ریال میڈرڈ کا مقابلہ اوساسونا سے ہوگا۔
سورس: ٹوئٹر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) بارسلونا کو شکست دے کر ریال میڈرڈ اسپینش کپ فٹبال کے فائنل میں پہنچ گئی۔

اسپینش کپ کے سیمی فائنل میں ریال میڈرڈ نے بارسلونا کو چار صفر سے آؤٹ کلاس کردیا۔  

ریال میڈرڈ کی جانب سے کریم بینزیما نے ہیٹرک کی، بینزیما تین روز کے دروان دوسری ہیٹ ٹرک کرنے میں کامیاب ہوئے۔

اسپیش کپ کے فائنل میں ریال میڈرڈ کا مقابلہ اوساسونا سے ہوگا۔