عید میلادالنبیؐ:جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب گیس لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 ںیوز)سوئی سدرن گیس نے عید میلا النبیؐ کے موقع پر جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی رات گیس کی لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
سوئی سدرن گیس اپنے معزز صارفین کو عید میلادالنبیؐ کی مبارکباد پیش کرتا ہے ، عید میلادالنبیؐ کی خوشیوں کو دوبالا کرنے کے لئے سوئی سدرن گیس کمپنی کی انتظامیہ کا فیصلہ سامنے آ یا ہے۔
آج رات 10 بجے سے صبح 6 بجے تک گیس لوڈ مینجمنٹ نہیں ہوگی، کراچی کو شہریوں کو آج رات مسلسل گیس کی فراہمی جاری رہے گی۔
یہ بھی پڑھیں :خیبر پختونخوا میں پھرزلزلے کے جھٹکے،طاقتور آفٹر شاکس نے افغانستان کو ہلا ڈالا