پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس، ایف آئی اے تحقیقات میں بڑا انکشاف

Sep 05, 2022 | 19:39:PM
پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس، ایف آئی اے، تحقیقات میں بڑا انکشاف،
کیپشن: پی ٹی آئی پرچم، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے کی تحقیقات میں بڑا انکشاف ہوا ہے، پی ٹی آئی کی ایک اور غیرقانونی ، غیرملکی فنڈنگ پکڑی گئی ۔
تفصیلات کے مطابق ووٹن کرکٹ کلب سے پی ٹی آئی کو ملنے والی رقم 32 لاکھ 43 ہزار ڈالر تک پہنچ گئی ، دستاویز کے مطابق غیرملکی فنڈز کے ذریعے عمران خان نے 2013 انتخابات کی میڈیا مہم چلائی ،6 لاکھ 25 ہزار ڈالرز انصاف ٹرسٹ میں آئے جس کے سربراہ طارق شفیع ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: عدلیہ مخالف بیانات ،فوادچودھری کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر