روس یوکرین جنگ،امریکا نے بڑا فیصلہ کرلیا

Oct 05, 2023 | 09:08:AM
روس یوکرین جنگ،امریکا نے بڑا فیصلہ کرلیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24urdu.com
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)امریکا نے گزشتہ سال ضبط کیے گئے ایرانی گولہ بارود کے ایک ملین راؤنڈز یوکرین بھیجنے کا فیصلہ کرلیا۔

امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) کا کہنا ہے کہ ایران کے ضبط شدہ گولہ بارود میں سے 7.22 ایم ایم کے 1.1 ملین راؤنڈز یوکرین بھیجے جائیں گے۔

سینٹ کام کے مطابق یہ راؤنڈز دسمبر  2022 میں امریکی نیوی نے پکڑے تھے جو کہ ایرانی پاسداران انقلاب کی جانب سے یمن میں حوثی ملیشیا کو بھیجے جا رہے تھے۔ہ جب یوکرین کی وش لسٹ پر اور میدان جنگ میں ائیر ڈیفنس سسٹم اور لانگ رینج اسلحہ سب پر چھایا ہوا ہو، ایسے میں  اس گولہ بارود سے جنگ کے نتائج پر کوئی بہت بڑا فرق نہیں آئے گا۔

ضرورپڑھیں:خلیج تعاون کونسل کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدہ طے پاگیا، نگران وزیر تجارت

سینٹ کام کے مطابق یہ اسلحہ اور گولہ بارود یوکرین میں مسلسل مغربی اسلحے کی ترسیل  سے متعلق تحفظات دور کرنے کیلئے بھیجا جا رہا ہے۔