بھارتی کسانوں کو گاڑی کے نیچے کچلنے کی دردناک ویڈیو منظر عام پر آ گئی

Oct 05, 2021 | 09:26:AM
احتجاج کرنے والوں کو کچل دیا
کیپشن: بھارتی کسانوں کو کچلنے کی ویڈیو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)اترپردیش کے نائب وزیراعلی کے بیٹے کی جانب سے مبینہ طور پر احتجاج کرنے والے کسانوں کو کچلنے کی ویڈیو سامنے آئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق اتر پردیش کے نائب وزیراعلیٰ کے بیٹے نے احتجاج کرنے والے 8افراد کو گاڑی کے نیچے دیکر ہلاک جبکہ متعدد کو زخمی کردیا تھا۔

 ویڈیو میں دیکھا جاسکتا کہ کسان احتجاج کرتے ہوئے جارہے ہیں کہ اس دوران پیچھے سے ایک گاڑی ان کو کچل دیتی  ہے۔ہلاک ہونے والے کسانوں سے اظہار  یکجہتی کے لیے جانے والے کانگریس کے رہنماپریانکاگاندھی اور نوجوت سدھو کو بھی آج پولیس نے گرفتار کرلیا تھا۔

This is how they killed the protesting Sikh farmers at Kheri! pic.twitter.com/iTm45kVBke