وفاقی بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے
کیپشن: گورنمنٹ لوگو
Stay tuned with 24 News HD Android App
(بابر شہزادترک) وفاقی بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے کر دیئے گئے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق چیف ایگزیکٹیو آفیسر،نیشنل ہائی وے اتھارٹی محمد شہریار سلطان کوتبدیل کر دیاگیا۔محمد شہریار سلطان کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی گئی۔
محمد شہریار سلطان پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے گریڈ 21 کے افسر ہیں، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تقرر و تبادلے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
یہ بھی پڑھیں:سابق وزیراعلیٰ کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم