پی ٹی آئی کے سینیٹر اعظم سواتی متنازعہ ٹویٹس کے دو مقدمات سے بری

Nov 05, 2025 | 12:30:PM
پی ٹی آئی کے سینیٹر اعظم سواتی متنازعہ ٹویٹس کے دو مقدمات سے بری
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( احتشام کیانی)پی ٹی آئی رہنما اور سینیٹر اعظم سواتی متنازعہ ٹویٹس کے دو مقدمات سے بری ہوگئے۔
اسلام آباد کی مقامی عدالت اعظم سواتی کو دونوں مقدمات میں بری کرنے کا فیصلہ سنا دیاگیا،ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج افضل مجوکہ نے بریت کی درخواستوں پر فیصلہ سنایا۔

یہ بھی پڑھیں:سوئی ناردرن گیس کمپنی کا کمپریسر استعمال کرنیوالوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
اعظم سواتی کے خلاف ایف آئی اے نے متنازعہ ٹویٹس پر دو مقدمات درج کر رکھے تھے۔