موٹروے پر تبلیغی جماعت کی مسافر بس الٹ گئی،1مسافر جانبحق متعدد زخمی

Nov 05, 2023 | 21:00:PM
موٹروے پر تبلیغی جماعت کی مسافر بس الٹ گئی،1مسافر جانبحق متعدد زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)کلرکہار کے نزدیک موٹروے پر  تبلیغی جماعت کی مسافر بس الٹ گئی،1 مسافر جاںبحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔
پولیس ذرائع کے مطابق کلرکہار کے نزدیک موٹروے پر بھٹی گجر کے قریب تبلیغی جماعت کی مسافر بس الٹ گئی جبکہ حادثہ میں 1مسافر جاں بحق متعدد زخمی ہوگئے، ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔

حادثے کے باعث لاہور اسلام آباد موٹروے بند کردی گئی جبکہ موٹروے پولیس ذرائع کے مطابق ریسکیو آپریشن جاری ہے۔