آئی جی اسلام آباد کی طرف سے سندھ پولیس کے وفاق سے واپسی کے احکامات جاری 

Nov 05, 2022 | 20:25:PM
آئی جی اسلام آباد کی طرف سے سندھ پولیس کے وفاق سے واپسی کے احکامات جاری 
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) آئی جی اسلام آباد کی طرف سے سندھ پولیس کے وفاق سے واپسی کے احکامات جاری کئے جا رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر رکھے گئے کنٹینرز بھی ہٹانے کا فیصلہ۔ آئی جی اسلام آباد کا سندھ، ایف سی فورس اور پاکستان رینجرز کے افسران اور جوانوں کو خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ اسلام آباد پولیس عوام کے تعاون کے لئے بے حد مشکور ہیں۔