جمشید احمد دستی کو پی ٹی آئی میں بڑی ذمہ داری سونپ دی گئی

May 05, 2025 | 21:03:PM
جمشید احمد دستی کو پی ٹی آئی میں بڑی ذمہ داری سونپ دی گئی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(طیب سیف ) پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی ) رہنما  جمشید احمد دستی کو پارٹی میں اہم عہدہ دے دیا گیا ہے۔

پارٹی ذرائع کے مطابق جمشید دستی کو بانی تحریک انصاف کی خصوصی ہدایت پر صدر کسان ونگ پی ٹی آئی جنوبی پنجاب نامزد کیا گیا ہے، اس تقرری کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن مرکزی آرگنائزر کسان ونگ  شیخ وقاص اکرم کی جانب سے جاری کیا گیا ہے۔

  جمشید دستی کی عوامی مقبولیت اور کسان برادری سے قریبی تعلقات کو مدنظر رکھتے ہوئے انہیں یہ ذمہ داری دی گئی ہے۔

 یہ بھی پڑھیں: پہلگام فالس فلیگ کے خلاف بنگلہ دیشی عوام نے پاکستان کے حق میں ریلی نکالی