کراچی ایک مرتبہ پھر زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس
کیپشن: تصویر، فائل
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز )کراچی ایک مرتبہ پھر زلزلے سے لرز اُٹھا، صوبائی دارالحکومت میں وقفے وقفے سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 2.0 ریکارڈ کی گئی جبکہ گہرائی 40 کلو میٹر تھی ۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز ملیر کے شمال مشرق میں 11 کلو میٹر دور تھا،زلزلہ 7 بجکر 54 منٹ پر آیا۔
یہ بھی پڑھیں :پی ٹی آئی طاقت کھو چکی، اب کوئی تحریک چلانے کے قابل نہیں:عرفان صدیقی