زمبابوے اور جنوبی افریقہ کے درمیان چار روزہ میچ کل شروع ہو گا

Jun 05, 2021 | 22:45:PM
زمبابوے اور جنوبی افریقہ کے درمیان چار روزہ میچ کل شروع ہو گا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)زمبابوے اور جنوبی افریقہ کی اے کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو چار روزہ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ کل پیر سے ہرارے سپورٹس کمپلیکس میں شروع ہو گا۔
تفصیلات کے مطابق سیریز کا دوسرا اور آخری چار روزہ میچ 13 سے 16 جون تک ہرارے میں کھیلا جائے گا۔
یاد رہے کہ اس سے قبل دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلی گئی چار ون ڈے میچوں کی سیریز میں جنوبی افریقہ اے نے 1-3 سے کامیابی حاصل کی تھی۔
یہ بھی پڑھیں:جسم فروشی ۔۔ بالی وڈ کی 2 اداکارائیں 5 مردوں سمیت گرفتار