ثانیہ مرزا کی فیملی میں نئے ممبر کا اضافہ، تصاویر سامنے آگئیں

Jul 05, 2025 | 20:34:PM
ثانیہ مرزا کی فیملی میں نئے ممبر کا اضافہ، تصاویر سامنے آگئیں
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک)سابق بھارتی ٹینس سٹار اور کی اہلیہ ثانیہ مرزا کی فیملی میں نئے ممبر کا اضافہ ہوگیاجس کی تصاویر انہوں نے سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں۔

شعیب ملک سے طلاق کے بعد سے دبئی میں اپنے بیٹے اذہان کے ساتھ مقیم ثانیہ مرزا نے اپنی فیملی میں نئے اضافے کے حوالے سے سوشل میڈیا پر تصاویر شیئر کیں،یہ اضافہ بلی کے بچے کا ہے جس کو انہوں نے خاص نام دیا ہے اور اذہان کے اس کے ساتھ کھیلنے کی تصویر بھی شیئر کی۔

 ثانیہ مرزا نے اس پوسٹ کو کہا کہ "سب کچھ اور کچھ بھی ایک ساتھ نہیں۔"

ثانیہ نے اس پوسٹ کے ساتھ کیپشن شیئر کیا جس میں لکھا کہ "طوفان ہمیشہ آپ کو تبدیل نہیں کریں گے۔ کبھی کبھی، وہ آپ کو صرف یہ دکھاتے ہیں کہ چھت کہاں سے ٹپکتی ہے۔‘‘

یہ بھی پڑھیں: لیاری حادثہ؛ گرنے والی عمارت میں نوبیاہتا جوڑا بھی ملبے تلے دب گیا