حکومت نے قومی اسمبلی اجلاس بلانے کا فیصلہ کرلیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
( عثمان خان)نئے سال کے آغاز پر حکومت نے قومی اسمبلی کااجلاس بلانے کا فیصلہ کرلیا۔
وزارت پارلیمانی امور نے 12 جنوری شام 5 بجے قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کی ایڈوائس دیدی۔
وزارت پارلیمانی امور ایڈوائس کو ایوان صدر بھجوائے گی،ایوان صدر سے حتمی منظوری کے بعد ایوان صدر اور قومی اسمبلی سیکرٹریٹ اجلاس بلانے کا نوٹیفکیشن جاری کرے گا۔
یہ بھی پڑھیں:وفاقی حکومت کابجلی صارفین کوایک اورریلیف دینےکافیصلہ
قومی اسمبلی اجلاس میں قانون سازی، وقفہ سوالات اوردیگر اہم ایشوز ایجنڈا کا حصہ ہوں گے۔