لاہور؛ تعمیراتی کام کے دوران گیس پائپ لائن پھٹ گئی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(شاہد سپرا)داتا دربار کے سامنے تعمیراتی کاموں کے دوران گیس پائپ لائن پھٹ گئی۔
پائپ لائن پھٹنے کی وجہ سے پائپ لائن سے گیس کا اخراج شروع ہو گیااورمنصوبے پر کام کرنے والی لیبر نے گیس پائپ لائن کو بند کرنے کی کوشش شروع کر دی۔
یہ بھی پڑھیں:پتنگوں اور ڈور کی طرح چکن،مٹن اور بیف کی قیمتیں بھی آؤٹ آف کنٹرول
لیبر نے لکڑی اور پتھروں کو جوڑ کر گیس پائپ لائن کو بند کرنے کی کوشش کی۔