پی پی 289 پردوبارہ الیکشن کیلئے شیڈول جاری
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(عثمان خان )الیکشن کمیشن نے صوبائی اسمبلی کی خالی نشست پی پی 289 پردوبارہ الیکشن کیلئے انتخابی شیڈول جاری کردیا۔
یہ بھی پڑھیں:لیسکو اے ایم آئی سمارٹ سنگل فیز میٹرز کے بحران پر قابو پانے میں ناکام
الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کئے گئے شیڈول کے مطابق صوبائی اسمبلی کی نشست پی پی 289 پر ووٹنگ 25 جنوری کوہو گی۔