ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل نے کھوکھر برادران کو طلب کرلیا

Dec 05, 2020 | 21:43:PM
ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل نے کھوکھر برادران کو طلب کرلیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل نے کھوکھر برادران کو طلب کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق حکومت کا کریک ڈاؤن نہ کرنے کا دعویٰ تو دوسری جانب ن لیگی رہنماؤں کےخلاف پرچے جاری، ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل نے سیف الملوک کھوکھر ، افضل کھوکھر اور شفیع کھوکھر کو طلب کر لیا، ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل نے تینوں کو 7 دسمبر کو طلب کیا، لیگی رہنماؤں کےخلاف منی لانڈرنگ اور قبضہ مافیا سمیت اثاثوں کی تحقیقات کی جائیں گی۔