پی ٹی وی کے نامورپروڈیوسروشاعرمحمد سلیم طاہرانتقال کرگئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک) پاکستان ٹیلی وژن کے نامورپروڈیوسر اور معروف شاعرمحمد سلیم طاہرانتقال کرگئے۔
محمدسلیم طاہرکودل کادورہ پڑاجوجان لیواثابت ہوا.
یہ بھی پڑھیں:پشاور زلمی کے اونر جاوید آفریدی کی والدہ انتقال کر گئیں
ان کی نماز جنازہ آج بعد نماز ظہر 1:30 بجے مسجد یارسول اللّہ گلشن راوی لاہور میں ادا کردی گئی جس میں پی ٹی وی سے وابستہ افراد ،دوستوں اورعزیزواقارب نے شرکت کی۔