روس سے گندم کی خریداری ، ای سی سی کے اجلاس میں اہم فیصلہ

Aug 05, 2022 | 21:44:PM
گندم ، ای سی سی
کیپشن: گندم کی فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)وزیر خزانہ کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس ہوا ۔اجلاس میں روس سے گندم کی خریداری کے لیے دی گئی قیمت مستردکردی گئی۔
ذرائع کے مطابق روسی سرکاری کمپنی نے 399.50 ڈالر فی ٹن کے حساب سے پیشکش کی ہے۔ روسی سرکاری کمپنی کو 390 ڈالر فی ٹن قیمت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ عالمی مارکیٹ میں گندم کی قیمت کم ہو رہی ہے اگر روسی کمپنی نے قیمت منظور کرلی تو گندم درآمد کی جائے گی۔
یہ بھی پڑھیں:ممنوعہ فنڈنگ کیس ، عمران خان کو شوکاز نوٹس جاری