لائیو شو میں اعجاز اسلم کیساتھ غیر معمولی واقعہ پیش آ گیا۔ویڈیو وائرل

Apr 05, 2022 | 12:24:PM
اعجاز اسلم کا پاجاما پھٹ گیا
کیپشن: اعجاز اسلم کا پاجاما پھٹ گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک) سوشل میڈیا پر نجی ٹی وی کے شو کے پروگرام  کے دوران اعجاز اسلم کے ساتھ غیر معمولی واقعہ پیش آ گیا،جس کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔
 تفصیلات کے مطابق لائیو شو کے دوران پاکستانی اداکار اعجاز اسلم کا پاجامہ پھٹ گیا۔سوشل میڈیا پر نجی ٹی وی کے شو سے لی گئی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہےجس میں میزبان فہد مصطفیٰ کو دوران شو اعجاز اسلم کے ساتھ پیش آئے غیر معمولی واقعے سے متعلق بتاتے دیکھا گیا۔

 فہد مصطفیٰ کا کہنا تھا کہ اعجاز اسلم کا پاجامہ پھٹ گیا ہے جس کے بعد انہوں نے تمام میزبان اداکاروں سے اسٹیج پر کھڑےرہنے کے بجائے بیٹھنے کی درخواست کی۔

 ویڈیو میں اعجاز اسلم کو پھٹے پاجامے کے ساتھ بیٹھے بھی دیکھا جاسکتا ہے جب کہ ساتھی اداکار ان کے ساتھ پیش آئے واقعے پر محظوظ ہورہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:    جانیے!!!چھوٹی الائچی کے بڑے فوائد